
ٹیکسیلا نیوز : چیئرمین یونین کونسل عثمان کھٹڑ ملک ایاز محمود سے سوشل میڈیا ہیڈ پی ٹی آئی تحصیل ٹیکسلا نصیرالدین عمار نے ان کے آفس میں ملاقات کی ۔۔ اس موقع پر مختلف امور
پر تبادلہ خیال۔۔ کیا گیا۔
یہ بھی ضرور پڑھیں :مجھے ایک فوجی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا حکم دیا تحریک انصاف میں شامل ہونے والے رکن اسمبلی نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا
اس موقع پر سوشل میڈیا ہیڈ یوسی عثمان کھٹڑ جواد حسن خان اور ملک اویس محمود بھی موجود تھے


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں