اسلام آباد (ٹیکسیلا نیوزآن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ افرادی قوت بھجوانے کے حوالے سے کوریا، ملائیشیا، جاپان اور جرمنی کے ساتھ بات چل رہی ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں :مجھے ایک فوجی نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا حکم دیا تحریک انصاف میں شامل ہونے والے رکن اسمبلی نے تہلکہ خیز انکشاف کر ڈالا
اپنے ایک بیان میں زلفی بخاری نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی محنت کشوں
کی تعداد میں دو سال میں کمی ہوئی ہے،عرب ممالک میں معاشی بحران کی وجہ سے مسائل آئے تھے۔ کوریا میں مزدور کی آمدنی سعودی عرب کی نسبت 3 گنا زیادہ ہے۔ افرادی قوت بھجوانے کے حوالے سے کوریا، ملائیشیا، جاپان اور جرمنی کے ساتھ بات چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قطر نے ایک لاکھ ہنرمند مزدوروں کی ڈیمانڈ کی ہے،وہاں افرادی قوت بھیج رہے ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں