They are 100% FREE.

ربیع الاول 10 نومبر بروز اتوار لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ربیع الاول 10 نومبر بروز اتوار لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 29 اکتوبر، 2019

چاند نظر آگیا،12ربیع الاول 10 نومبر کو ہوگی

چاند نظر آگیا،12ربیع الاول 10 نومبر کو ہوگی
کراچی :ربیع الاول کا چاند ہمیشہ کی طرح محکمہ موسمیات کی بتائی گئی تاریخ پر  نظر آگیا ہے ، 12ربیع الاول 10 نومبر بروز اتوار کو    ہوگی ۔
رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ربیع الاول کا چاند نظر آگیاہے ۔12ربیع الاول 10نومبر بروز اتوار کو ہوگی ۔ فرزندان اسلام نبی آخر الزمان ﷺ کی ولادت باسعادت کا دن روایتی مذہی جذبے ، احترام اور عقیدت سے منائیں گے ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں