They are 100% FREE.

حارث رﺅف لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
حارث رﺅف لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 8 جنوری، 2020

حارث رﺅف نے بگ بیش لیگ میں ہیٹ ٹرک کر لی، دنیا بھر میں دھوم مچ گئی

حارث رﺅف نے بگ بیش لیگ میں ہیٹ ٹرک کر لی، دنیا بھر میں دھوم مچ گئی
سڈنی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کی دریافت پاکستان کے فاسٹ باﺅلر حارث رﺅف نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں ہیٹ ٹرک کر کے دنیا بھر میں دھوم مچا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حارث رﺅف نے سڈنی تھنڈر کیخلاف کھیلے گئے میچ میں انتہائی عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ حارث رﺅف کی ٹی 20 کیرئیر میں یہ پہلی ہیٹ ٹرک ہے جبکہ وہ لیگ میں میلبورن سٹارز کی جانب سے ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے باﺅلر بھی ہیں۔

1,059 people are talking about this

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں