They are 100% FREE.

انڈین چینل لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
انڈین چینل لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

ہفتہ، 28 ستمبر، 2019

واہ کینٹ :انڈین چینل فلمیں اورگانے چلانے والے پر 3 ملین کا جرمانہ

 واہ کینٹ :انڈین چینل  فلمیں یا گانے  چلانے والے پر 3 ملین کا جرمانہ
جرمانہ انڈین بین مواد چلانے پر کیا گیا اور اس کے ساتھ ساتھ وارننگ بھی دی گئی کہ اگر کسی نے بھی انڈین چینل یا کوئی میٹریل چلایا تو اس کے خلاف پیمرا قانونی کاروائی کرے گا ۔کیبل آپرہٹرز کو اپنے اسٹاف کو سختی سے پابند کرنے کی ہدایات
اگر کسی شخص کو کسی کیبل آپریٹر کے خلاف شکایت تو وہ پیمرا کے ٹول فری نمبر -73672-0800  پر کسی بھی وقت شکایت کر سکتا ہے
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے 24 گھنٹے شکایتی کال سنٹر 
(0800-73672) قائم کیا ہے۔
ٹول فری نمبر چوبیس گھنٹے فعال 
رہتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں