They are 100% FREE.

UET Girls Hostel لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
UET Girls Hostel لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 1 اکتوبر، 2019

یو ای ٹی گرلز ہاسٹل , ٹیکسلا میں آتشزدگی کا واقعہ۔


ٹیکسلا: یو ای ٹی گرلز ہاسٹل میں استری کھلی چھوڑ جانے سے کمرہ میں آگ لگ گئ۔
آگ پر قابو پا لیا گیا ۔
ابتدائی تفصیلات کے مطابق کرلز ہاسٹل میں کمرہ نمبر 206 مین اسٹوڈیٹ استری کھلی چھوڑ گئی کی وجہ سے آگ لگی۔ فائربرگیڈ موقع پر پہنچ گئی۔ آگ پر قابو پا لیا گیا۔ کسی طرح کا بڑا جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں