They are 100% FREE.

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

بدھ، 13 نومبر، 2019

17 روپے ٹماٹر کے بعد 5 روپے فی کلوگرام مٹر، یہ پیشکش کس حکومتی عہدیدار نے کی؟ نام سامنے آگیا

17 روپے ٹماٹر کے بعد 5 روپے فی کلوگرام مٹر، یہ پیشکش کس حکومتی عہدیدار نے کی؟ نام سامنے آگیا
اسلام آباد :وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دعویٰ کیا ہے کہ جسے مٹر چاہئیں وہ آکر ہم سے پانچ روپے فی کلو لے جائے۔ انہوں نے اجلاس میں کہا کہ میں خود سبزیاں بیچتا ہوں۔ خریدار ہم سے مٹر پانچ روپے فی کلو لے جاتے ہیں تاہم وہ مارکیٹ میں لے جا کر اسے 100 روپے میں بیچتے ہیں۔

انہوں نے پیشکش کی کہ جس نے مٹر لینے ہیں وہ ہم سے پانچ روپے فی کلو کے حساب سے لے جائے۔ غلام سرور خان کے حلقے کے لوگوں کو اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھانا چاہے 
غلام سرور کے اس بیان کی تصدیق معاون خصوصی اطلاعات 
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنی میڈیا بریفنگ میں بھی کی۔

 آپ بھی وڈیو سنیں 

Video : youtube.com/mansooralikhan

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں