
اسلام آباد :وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دعویٰ کیا ہے کہ جسے مٹر چاہئیں وہ آکر ہم سے پانچ روپے فی کلو لے جائے۔ انہوں نے اجلاس میں کہا کہ میں خود سبزیاں بیچتا ہوں۔ خریدار ہم سے مٹر پانچ روپے فی کلو لے جاتے ہیں تاہم وہ مارکیٹ میں لے جا کر اسے 100 روپے میں بیچتے ہیں۔
انہوں نے پیشکش کی کہ جس نے مٹر لینے ہیں وہ ہم سے پانچ روپے فی کلو کے حساب سے لے جائے۔ غلام سرور خان کے حلقے کے لوگوں کو اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھانا چاہے
غلام سرور کے اس بیان کی تصدیق معاون خصوصی اطلاعات
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنی میڈیا بریفنگ میں بھی کی۔
آپ بھی وڈیو سنیں
Video : youtube.com/mansooralikhan

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں