پولٹری ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد پیر کے روز دی گئی
ہڑتال کی کال واپس لے لی گئی.
یہ بھی ضرور پڑھیں : ..سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے . آرمی چیف کو نوٹس جاری کردیئے.
مذاکرات کی کامیابی میں مرکزی متحدہ انجمن تاجران کے مرکزی اور ذیلی تنظیم کے عہدیدران نے کر دار ادا کیا جن میں ذیلی صدرحاجی اعظم دیگر شامل ہیں جبکہ پویٹری ایشوشن کی جانب سے راجہ عبد قیوم راجہ ایوب ۔سردار ریاض ۔ راجہ مون ۔محمد قمر ۔ پولا دیگر نے حصہ لیے اور مزکرات کی کامیا بی میں مرکزی متحدہ انجمن تاجران واہ کینٹ نے اہم کردار ادا کیا پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے متحدہ انجمن تاجران لائق علی چوک کے صدر حاجی محمد اعظم و دیگر عہددارں سے اظہار تشکر کیا گیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں