They are 100% FREE.

پیر، 11 نومبر، 2019

وفاقی وزیر غلام سرور کو عدالتی نوٹس جاری,..غلام سرور خان 14 نومبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں طلب



اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کو ڈیل اور میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کو جعلی قرا دینے پر وفاقی وزیر غلام سرور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی وزیر غلام سرور خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست پر سماعت کی۔

غلام سرور خان 14 نومبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں طلب کر لیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں