اسلام آباد :حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، پٹرول کی قیمتوں میں 25پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیے:آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ،جن سے نوٹیفکیشن نہیں بناوہ اتفاق رائے کیسے قائم کریںگے،بلاول بھٹو
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 25 پیسے فی لٹرکمی،ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں2روپے 40پیسے فی لٹرکمی، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 90 پیسے فی لٹرکمی اور مٹی کاتیل 83 پیسے فی لٹرسستاکردیا گیاہے ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں