ٹیکسلا: وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ آج کا ہندوستان انتہا پسندوں کے ہاتھ میں یرغمال ہے،بھارت میں مسلمان غیر محفوظ ہیں،بابری مسجد کیس کے فیصلے سے ہندوستان نے ثابت کیا ہے کہ اُن کا ملک صرف ہندوؤں کے لیے ہے۔
ہم نےسکھ برادر کے دل جیت لیے ، اپوزیشن کی میں نہ مانوں والی ضد ہے ، ہمارا آئین اقلیتوں کو برابری کے حقوق دیتا ہے ہم نے آئین کی روح پر عمل کیا ہے،
ہندوستان نے ثابت کر دیا کہ انکا ملک صرف ہندو کے لیے ہے, ہندوستان میں مسلم آبادی غیر محفوظ ہے .ہندوستان میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی ہلاکتیں
ہوئیں.
انہوں نے کہا کہ ہمارا آئین اقلیتوں کو برابری کے حقوق دیتا ہے جبکہ ہندوستان میں مسلمان غیر محفوظ ہیں،بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی انتہا پسندوں کے ہاتھوں ہونے والی ہلاکتیں ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں