متحدہ انجمن تاجران کےوفد کی اسٹیشن کمانڈر سےملاقات مزاکرات کامیاب۔ سیل دوکانوں کو ڈی سیل کرنے کی ہدایات جاری۔
وفد کی سربرائی ممبر صوبائ اسمبلی و سیکریٹری پارلیمانی امور ملک تیمور مسعود اکبرکر رہے تھے۔
وفد میں ملک فہد مسعوداکبر ممبر کینٹ بورڈ،ملک عابد محمود، عابد وڑائچ، راجہ
عامر سعید شامل تھے۔
یہ بھی پڑھیے:ٹیکسلا: خاتون کے قتل کا سراغ مل گیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں