They are 100% FREE.

شاہ احمد نورانی لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
شاہ احمد نورانی لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 27 جنوری، 2020

شاہ احمد نورانی کی بیوہ انتقال کرگئیں

شاہ احمد نورانی کی بیوہ انتقال کرگئیں
اسلام آباد :متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علماءپاکستان کے سابق سر براہ شاہ احمد نورانی کی بیوہ انتقال کرگئیں۔
ضرور پڑھیں: پرویز خٹک کی کوشش تھی کہ میرے علاوہ کسی کو بھی وزیراعلیٰ بنا دیں، میری بر طرفی میں بھی پرویز خٹک کا ہاتھ لگ رہا ہے: برطرف صوبائی وزیر عاطف خان، 
ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم سیدھی بات کرتے ہیں: سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی
/
اناللہ وانا الیہ راجعون پیاری امی جان اہلیہ امام شاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ والدہ ماجدہ شاہ انس نورانی اور شاہ اویس نورانی کا انتقال ہوگیا ہے
جمعیت علماءپاکستان کے سیکرٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ ان کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔ انہوں نے لکھا ’ قائد ملت اسلامیہ ، قائد اہلسنت امام شاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ کی زوجہ محترمہ، والدہ ماجدہ قبلہ شاہ انس نورانی صدیقی اور قبلہ شاہ اویس نورانی صدیقی کا رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے، نماز جنازہ کا وقت اور جگہ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔‘
شاہ احمد نورانی کے بیوہ کے انتقال پر سیاسی و مذہبی حلقوں کی جانب سے گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں