They are 100% FREE.

قومی احتساب بیورو (نیب) لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
قومی احتساب بیورو (نیب) لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 18 نومبر، 2019

نیب راولپنڈی کا مفتی احسان مضاربہ سکینڈل کے متاثرین میں کروڑوں روپے کی رقم تقسیم کرنے کا فیصلہ

نیب راولپنڈی کا مفتی احسان مضاربہ سکینڈل کے متاثرین میں کروڑوں روپے ..
اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے مفتی احسان مضاربہ سکینڈل کے متاثرین کے لئے کو خوشخبری دیتے ہوئے کروڑوں روپے کی رقم ان میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیب ذرائع کے مطابق عدالت نے ملزمان کو اربوں کا جرمانہ اور سزا کا حکم سنا رکھا ہے۔ کیس میں پکڑی جانے والی 13 لگژی گاڑیاں بھی فروخت کی جائیںگی۔ضبط کی جانے والی کوٹھیاں اراضی اور دیگر قیمتی جائیدادیں بھی فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گاڑیوں کی فروخت سے ملنے والی رقم بھی متاثرین میں تقسیم ہو گی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں