They are 100% FREE.

پیاز لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
پیاز لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 18 نومبر، 2019

بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچی،وزیراعظم نے استعمال ترک کردیا

بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت ریکارڈ سطح پر جاپہنچی،وزیراعظم نے استعمال ..

ڈھاکا: ملک میں کھانوں کی قیمتیں بلندترین سطح پر پہنچنے کے باعث بنگلہ دیش نے فوری طور پر فضائی راستے سے پیاز درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت اتنی بڑھ گئیں کہ وزیراعظم حسینہ واجد بھی اپنے مینیو میں کمی کرنے پر مجبور ہوگئیں۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں حالیہ مون سون سیز کی دوران پیاز کی فصل کو خاصہ نقصان پہنچا تھا اور پیداوار معمول سے کم ہوئی جس کے سبب پڑوسی ممالک کو برآمد کرنے پر پابندی لگادی گئی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں