They are 100% FREE.

سلم لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
سلم لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 28 اکتوبر، 2019

شہبازشریف کیلئے ایک اورپریشان کن خبر، عدالت سے بیٹے سلمان شہبازشریف کیخلاف بڑا حکم آ گیا

لاہور :احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سلمان شہبازشریف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے جائیداد قرق کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ بار بار طلبی کے باوجود سلمان شہبازشریف پیش نہیں ہو رہے ہیں عدالت سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد قرق کرے ۔ عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے سلمان شہبازشریف کو اشتہاری قرار دیدیا اور تمام جائیداد بھی قرق کر لی ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں