They are 100% FREE.

پیر، 29 دسمبر، 2025

Notorious Pakistani Family YouTuber Rajab Butt seriously injured in a fierce clash between lawyers in Karachi's City Court

 Karachi : Notorious Pakistani Family YouTuber Rajab Butt seriously injured in a fierce clash between lawyers in Karachi's City Court

 بدنامہ زمانہ فیملی یوٹیوبر رجب بٹ کی سٹی کورٹ کراچی میں وکلاء کےہاتھوں  شدید جھڑپ ، رجب بٹ شدید  زخمی طبی  امداد کیلئے ہسپتال منتقل


سٹی کورٹ   کراچی میں وکلاء کے  ایک گروہ  کےحملے میں یوٹیوبر رجب بٹ شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی سٹی کورٹ میں معروف فیملی  یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء کی جانب سے حملے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں رجب بٹ شدید زخمی ہوگئے، حملے کے باعث معروف یوٹیوبر کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا، جس کے بعد احاطہ عدالت میں ماحول کشیدہ ہوگیا اور اس کو طنی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا

 واقعہ کے فوری بعد پولیس اور عدالتی عملہ موقع پر پہنچ گیا اور حالات کو قابو میں کرلیا۔   ابھی تک حملے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں اور نہ ہی وکلاء تنظیموں کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ موقف جاری کیا گیا ہے۔ واقعہ کے بعد سٹی کورٹ کے احاطے میں خوف وہراس پھیل گیا اور مدعی اور دیگر نے بھی واقعہ پر شدید تشویش کا اظہار کیا

The YouTuber's jaw and mouth started bleeding, causing tension in the courtroom.

Famous Pakistani YouTuber Rajab Butt seriously injured in attack by lawyers in Karachi City Court. According to reports, the notorious Family YouTuber Rajab Butt was attacked by lawyers in the City Court of Karachi, the capital of Sindh province. As a result, Rajab Butt was seriously injured. Due to the attack, blood started flowing from the jaw and mouth of the famous YouTuber, after which the atmosphere in the court premises became tense.

It has been reported that Rajab Butt had appeared in the City Court Karachi to seek interim bail, where he was suddenly attacked by a group of lawyers during the appearance. Due to the violence, Rajab Butt fell to the ground, upon which the lawyers who came with him immediately picked him up and Rajab Butt was taken for first aid.

Immediately after the incident, police and court staff reached the spot and brought the situation under control. However, the reasons for the attack have not yet been revealed, nor has any official position been issued by the lawyers' organizations in this regard. After the incident, panic spread in the City Court premises, and the plaintiffs and others also expressed serious concern over the incident.


ملک علی نواز گجر ایڈووکیٹ کو بلامقابلہ جنرل سیکرٹری ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن منتخب

 ملک علی نواز گجر ایڈووکیٹ کو بلامقابلہ جنرل سیکرٹری ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن  منتخب کروا لینے پر دوستوں کی طرف سے مبارکباد دی گئی




سودا کھر, قیمت مناسب فیصل کریانہ سٹور عید گاہ محلہ ، ٹیکسیلا Faisal Karyna Store, Eidhah Mohallah, Taxila

 


سودا کھرا  ۔۔۔ قیمت مناسب

فیصل کریانہ سٹور 

عید گاہ محلہ ، ٹیکسیلا



جمعہ، 17 جولائی، 2020

ضلع میرپور کا سب سے بڑا میرج ہال روپیال میرج ہال چکسواری پوری طرح زمین دوز ہو گیا


ضلع میرپور کا سب سے بڑا میرج ہال روپیال میرج ہال چکسواری پوری طرح زمین دوز ہو گیا تھوڑی دیر پہلے دیکھتے ہی دیکھتے اچانک پوری بلڈنگ زمین کے نیچے چلی گئی،
خدشہ ھے کے کئی لوگ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں
لیکن ابھی کہا نہیں جا سکتا کے کتنے لوگ ملبے کے نیچے
ہیں۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے آمین
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تین مزید افراد کو بھی ملبے تلے سے نکالا گیا ہے۔

یہ زخمی افراد بالائی منزل پر تھے اس وجہ سے معمولی زخمی ہوئے۔تاہم ابھی بھی 30 سے زائد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔جنہیں نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔پولیس کی بھاری نفری اور مقامی لوگ بھی موجود ہیں۔مقامی افراد بھی امدادی کاموں میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ملبے تلے سے نکالے جانے والے افراد کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہیں تاہم وہ اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ واقعے کی تفصیلات بتا سکیں۔بتایا گیا ہے کہ شادی ہال میں تعمیراتی کام جاری تھا۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ بلڈنگ کا ری کنسٹرکشن کا کام جاری تھا اس دوران عمارت گرنے کا واقعہ پیش آیا۔



 

اتوار، 5 جولائی، 2020

بجلی کے بل زیادہ آنے کی شکایات

ٹیکسیلا  : ٹیکسیلا  واہ کینٹ  کے اکثر  احبا ب نے اس مہینہ بجلی کا بل زیادہ  آنے کی شکایت کی ہے۔
اگر آپ کا ہ بجلی کا بل  آ گیا ہے تو آپ نے میٹر ریڈنگ سے چیک کیا ہے کہ بل صیحح ہے کہ نہیں 
اپنا موجودہ ہ بجلی کا بل  کا بل آپ ابھی چیک کر سکتے ہیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں