ممبر صوبائی اسمبلی عمار صدیق خان نے ٹیکسلا کے صحافیوں کے اعزاز میں عشایئے کا اہتمام کیا جس میں صدر ٹیکسلا پریس کلب رضوان شاہ کی زیر قیادت واہ کینٹ ٹیکسلا کے صحافیوں نے شرکت کی,..
عمار صدیق خان کا کہنا تھا کہ ٹیکسلا کے صحافیوں نے ہمیشہ علاقائی مسائل کو بہتر طریقے سے اجاگر کیا ہے لیکن اس کے باوجود انہیں پریس کلب سے محروم رکھا گیا، انہوں نے ٹیکسلا میں پریس کلب کے قیام کا اعلان بھی کیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں