They are 100% FREE.

اتوار، 10 نومبر، 2019

ٹیکسلا : کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث ہونے والے دھماکے میں میاں بیوی جھلس کر شدید زخمی اور دو بچیاں جاں بحق



ٹیکسلا : کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث ہونے والے دھماکے میں  میاں بیوی  جھلس کر شدید زخمی  اور  دو بچیاں جاں بحق : جاں بحق ہونے والی بچیوں کی عمریں گیارہ اور چودہ سال تھیں
 حادثہ محلہ پڑی میں پیش آیا . اہل خانہ رات کو گیس ہیٹر بند کرنا بھول گئے تھے
 گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے سے کمرہ ملبے کاڈھیر بن گیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں