ٹیکسلا دو رکشہ گروپوں کے مابین جھگڑے کے دوران فائرنگ ۔ فاروق چھاتی پر گولی لگنے سے جان بحق اور یوسف ٹانگ پر گولی لگنے سے شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال ٹیکسلا
منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ سٹی واہ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزمان کی تلاش جاری
جان بحق ھونے والا شخص فاروق خان گانگو بہادر کا رہاٸشی ھے
منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ سٹی واہ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزمان کی تلاش جاری
جان بحق ھونے والا شخص فاروق خان گانگو بہادر کا رہاٸشی ھے
زخمی والا شخص یوسف خان محلہ بنی ٹیکسلا کا رہاٸشی ھے

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں