They are 100% FREE.

اتوار، 23 دسمبر، 2018

حکام نے اسلام آباد میں واقع مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر لگی چیک پوسٹ کو گرا دیا -



 اسلام آباد میں  حکام نے مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر لگی چیک پوسٹ کو گرا دیا - “اگر مولانا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار تحریک انصاف حکومت ہو گی ” - ترجمان جمیعت علماء اسلام

  جمیعت علماء  اسلام کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ
اگر مولانا بھی اپنے کارکنوں کو لے کر مزاحمت پر اتر آتے اور   قادری کی 




طرح پچاس بندے مروا کر عدالت پنہچ جاتے تو پھر آپ خوش تھے؟ 







کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں