They are 100% FREE.

جمعہ، 21 دسمبر، 2018

پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ شدید زلزلے سے لرز اٹھا



کوئٹہ (   ٹیکسیلا نیوز) پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ شدید زلزلے سے لرز اٹھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان جمعرات کی شب کو شدید زلزلے سے لرز اٹھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقبلوچستان کے متعدد علاقوں میں رات گئے 
زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے اس قدر شدید تھا کہ لوگ نیند سے بیدار ہو کر خوفزدہ حالت میں گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ اس دوران لوگ مسلسل باآواز بلند کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ تاہم تاحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں  ہوئی۔ جبکہ زلزلہ پیما زلزلہ کا مرکز نوشکی کے قریب تھا اور اس کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں