They are 100% FREE.

پیر، 24 دسمبر، 2018

نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو حراست میں لے لی

نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد(ٹیکسیلا نیوز  آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید و جرمانے کی سزا سنادی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کردیا گیا،عدالت نے نیب کو نوازشریف کی گرفتاری کی اجازت دیدی۔نیب نے نوازشریف کو حراست میں لے لیا،نوازشریف کو کمرہ عدالت سے حراست میں لیا گیا۔

ضرور پڑھیں: العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس، سابق وزیراعظم نواز شریف کو 7 سال قید اور 25 ملین جرمانے کی سزا سنا دی گئی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں