They are 100% FREE.

ہفتہ، 22 دسمبر، 2018

’’بیٹیوں سے ملنے امریکا آیا ہوں‘‘

’’بیٹیوں سے ملنے امریکا آیا ہوں، جلد واپس آؤں گا‘‘

سابق وفاقی وزیر اور ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نےکہا ہے کہ وہ بیٹیوں سے ملنے کیلئے امریکا میں موجود ہیں، جلد ہی وطن واپس آئیں گے اور ان سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں بےبنیاد ہیں۔
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے میڈیا سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں اس وقت امریکا میں موجود ہوں۔
نہوں نے کہا کہ وہ امریکا اپنی بیٹیوں سے ملنے آئے ہیں، میڈیا پر چلنے والی خبریں سراسر بےبنیاد ہیں اور وہ جلد وطن واپس آ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف دو ہفتوں سےملک سے باہر موجود ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں