They are 100% FREE.

ہفتہ، 22 دسمبر، 2018

اسلام آبا د، غلط پارکنگ پر موبائل چالان


اسلام آبا د: وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کو غلط پارک کرنے پر ٹریفک پولیس کی جانب سے موبائل چالان کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔بلیوایریا میں درجنوں افراد کو گاڑیاں غلط پارک کرنے پر چالان جاری کئے گئے ۔ٹریفک پولیس اہلکار کی جانب سے شہری سے موبائل نمبر اور شناختی کارڈ نمبر لیا جاتاہے ۔ جب ٹریفک چالان ٹول نمبرسے میسج وصول ہوتا ہے توشہری پیسے ادا کرتے ہیں،پھر گاڑی شہری کے حوالےکی جاتی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں