![]() |
Masjid-i-Nabwiعلامات صغری میں سے ایک اور علامت کا ظہور،سعودی عرب کےصوبے القصیم میں پانی کا چشمہ ابلنے گا
اسلام آباد(ٹیکسیلا نیوز-29 دسمبر 2018 ء) : رسول اللہ صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی پوری ہوگئی۔ سعودی عرب کے صحرا میں پانیکا چشمہ پھوٹ پڑا۔تفصیلات کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ و علیہ و آلہ کی جانب سے آنے والے وقت سے متعلق بہت سی پیشن گوئیاں کی گئی تھیں ،جن کو وقت کی آنکھوں سے حرف بحرف سچ ہوتے دیکھا۔
یہ بھی ضرور پڑھیں: کینسر کے مرض میں مبتلاوہ پاکستانی جسے آپ کی امداد کی اشد ضرورت ہے
انکی پوری ہونے والی یہ پیشنگوئیاں ان کے عاشقان رسالت و نبوت کے ایمان میں اضافے کا
باعث بنی ہوئی ہیں۔آپ صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے کی گئی ایک اور پیشنگوئی حرف بحرف پوری ہو چکی ہے۔آپ نے صحرائے عرب سے ایک چشمے کے پھوٹنے کی پیشنگوئی کی تھی جو پوری ہوچکی ہے۔سعودی عرب کے صوبے القصیم میں پانی کا چشمہ ابلنے گا۔
اس حوالے سے رکن اسمبلی عامر لیاقت نے بھی اس چشمے کی ویڈیو کو ٹوئیٹ کیا ہے ۔انہوں نے اس علامت کو علامات صغریٰ میں سے ایک علامت بتایا ہے۔
|
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
اتوار، 30 دسمبر، 2018
رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ایک اور پیشنگوئی پوری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد : بینک دولت پاکستان کی جانب سے 50 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا گیا ہی. تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے جانے وا...
-
لاہور: سینیئر صحافی و تجزیہ کارنجم سیٹھی نے حکومت کے خاتمے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت کی کسی کیس میں ڈس کوالیفیکشن کے باع...
-
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ نواز شریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک علاج کیلئے جانے کی اجازت دی جارہی ہے...
-
کراچی : سول ایوی ایشن تھارٹی نے پی آئی اے طیارہ حادثے کے کپتان کی خلاف ورزیوں پر مشتمل رپورٹ جاری کردی ہے۔ سی اے اے کی جانب سے جاری کردہ ر...



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں