لاہور( ٹیکسیلا نیوزآن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب )نے آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا، ریفرنس میں شہبازشریف سمیت 13 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
ضرور پڑھیں: ’بیٹیوںسے ملنے امریکا آیا ہوں‘‘
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں احتساب عدالت میں ضمنی ریفرنس دائر کردیا،ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شہبازشریف نے آشیانہ ہاﺅسنگ سکینڈل میں قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان پہنچایا،ریفرنس میں شہبازشریف سمیت 13 ملزمان کو نامزدکیا گیا ہے۔دیگر ملزموں میں بلال قدوائی،شاہدشفیق،منیرضیا،کامران کیانی ،احدچیمہ،چودھری صادق،شاہد محمودبھی شامل ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں