They are 100% FREE.

منگل، 25 دسمبر، 2018

پیپلز پارٹی ملک میں مساوات و رواداری کی امین ہے،بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی ملک میں مساوات و رواداری کی امین ہے،بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے وفد اور پارٹی کے مسیحی رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے مسیحی رہنماؤ ں اور مسیحی وفد کے ساتھ کیک بھی کاٹا ہے۔اس موقع پر انہوں نے مسیحی بھائیوں اور بہنوں کو کرسمس کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک میں مساوات و رواداری کی امین و محافظ ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں