They are 100% FREE.

منگل، 25 دسمبر، 2018

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم میں فارم جمع کروانے کے لیے ایک ماہ کی توسیع

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم میں فارم جمع کروانے کے لیے ایک ماہ کی توسیع
 نادرا نے نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم میں فارم جمع کروانے کے لیے ایک ماہ کی توسیع کردی، عوام اب نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام میں حصہ لینے کے لیے 21 جنوری تک اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں۔اسلام آباد، فیصل آباد مظفر آباد سوات ، سکھر ، کوئٹہ ، گلگت اپنے گھر کے خواہشمند خواتین و حضرات اپنے مخصوص ضلعی اور نادرا آفس میں اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں