They are 100% FREE.

پیر، 24 دسمبر، 2018

بیوٹی پارلرز پر انکم ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بیوٹی پارلرز پر انکم ٹیکس لگانے کا فیصلہ


کراچی " ایف بی آر کا بیوٹی پارلرز سے اِنکم ٹیکس لینے کا فیصلہ ،ایف بی آر حکام کے مطابق شہر میں 500 بیوٹی پارلرز کی نشاندہی کر لی گئی ، حکام کے مطابق بیوٹی پارلرز لاکھوں روپے کما کر تقریباً کوئی ٹیکس نہیں دے رہے،ٹی وی رپورٹ میں ایف بی آر حکام کے حواے سے بتایا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ بیوٹی پارلرز کیخلاف کارروائی ہو گی۔
ی-
ضرور پڑھیں: خطرناک اسلحہ اور سگریٹ نو شی کے ساتھ فوٹو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا شوق نوجوان کو مہنگا پڑھ گیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں