They are 100% FREE.

جمعہ، 21 دسمبر، 2018

ایان میڈیکل سٹور موہڑہ چوک میں واہ کینٹ تھانہ سٹی چوکی نمبر چار کی حدود میں دن دہاڑے ڈکیتی



واہ کینٹ کی حدود میں ایک بار پھر ڈکیتی کی واردات


      واہ کینٹ تھانہ سٹی چوکی نمبر چار کی حدود میں دن دہاڑے  ایان میڈیکل سٹور موہڑہ چوک میں  ڈکیتی کی سی سی ٹی وی   وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکو کتنے آرام اور دلیری سے ڈاکہ ڈال رہے ہیں 


 مختصر  عرصہ میں ہونے والی ڈکیتی کی وارداتیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہیں جس سے کاروباری برادری عدم تحفظ کا شکار ہو گئی ہے


ڈکیتی کی واردات کی   وڈیو


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں