They are 100% FREE.

پیر، 24 دسمبر، 2018

عدالتی ریکارڈ میں ٹمپرنگ کرنےوالا ملک کاصدرنہیں بن سکتا،صدر عارف علوی کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور


کراچی (ٹیکسیلا نیوزآن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے عارف علوی کے صدر پاکستان منتخب ہونے کے خلاف درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کر لی،سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کو یکم جنوری تک جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں عارف علوی کے صدر پاکستان منتخب ہونے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی،درخواست گزار عظمت ریحان نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ عارف علوی نے عدالتی ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کی، درخواستگزار کا کہناتھا کہ ڈاکٹر عارف علوی علویہ ٹرسٹ کے ”شریک ٹرسٹی“ہیں،1977سے زیر سماعت کیس میں عارف علوی نے 3بارحلف نامے میں غلط بیانی کی،

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں