They are 100% FREE.

اتوار، 23 دسمبر، 2018

نواب آباد واہ کینٹ میں دو ڈاکو ن کی خواتین سے دن دھاڑے زیوارات چھیننے کی کوشیش



نواب آباد واہ کینٹ میں دو ڈاکو نے  دن 4 بجبے خواتین سے زیوارات چھیننے کی کوشیش۔    وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکو کتنے آرام اور  ظالمانہ طریقے سے خواتین سے  ان کے سونے کے زیور اتارنے کی کوشش کر رہے ہیں رہے ہیں 
 اس واقعہ میں ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی

Image may contain: 1 person


Image may contain: one or more people, people standing, motorcycle and outdoor


تصاویر  میں ڈاکوں کی چہرے بڑے واضح ہیں دیکھنا یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ان کو کب تک گرفتار کر سکتے ہیں

مختصر عرصہ میں واہ کینٹ ہونے والی ڈکیتی کی وارداتیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان ہیں جس سے  ایک عام آدمی شدید عدم تحفظ کا شکار ہو گیا ہے

ڈاکے        کی     وڈیو







کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں