They are 100% FREE.

پیر، 24 دسمبر، 2018

اڈیالہ کی بجائے لاہور کی جیل میں منتقل کیا جائے ، نوازشریف کی عدالت سے استدعا

اڈیالہ کی بجائے لاہور کی جیل میں منتقل کیا جائے ، نوازشریف کی عدالت سے استدعا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے نوازشریف کیخلا ف ریفرنسز کا فیصلہ سنا دیا گیاہے جس کے تحت انہیں فلیگ شپ ریفرنس میں بری کر دیا گیا ہے جبکہ العزیزیہ میں انہیں سات سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے ۔
ضرور پڑھیں: العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس، سابق وزیراعظم نواز شریف کو 7 سال قید اور 25 ملین جرمانے کی سزا سنا دی گئی
تفصیلات کے مطابق سزا سنائے جانے کے بعد نوازشریف نے عدالت میں استدعا کی ہے کہ انہیں اڈیالہ جیل کی بجائے لاہور کی جیل میں منتقل کیا جائے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔
یاد رہے کہ عدالت کی جانب سے نوازشریف کو مجموعی طور پر ساڑھے تین ارب روپے جرمانہ کیا گیا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں