They are 100% FREE.

پیر، 24 دسمبر، 2018

مجھے کسی قسم کا خوف نہیں، میرا ضمیر مطمئن ہے: نواز شریف


 اسلام آباد:  نواز شریف کا کہنا ہے مجھے کسی قسم کا خوف نہیں، میرا ضمیر مطمئن ہے، کوئی غلط کام نہیں کیا جس پر سر جھکانا پڑے، کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال بھی نہیں کیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف نے لیگی رہنماؤں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ایمانداری سے ملک اور عوام کی خدمت کی، کیس میں کچھ نہیں اس لیے زیادہ زیادتی کر بھی نہیں سکتے، ایک بار پھر پاکستان کو پٹری سے اتار دیا گیا ہے، موجودہ حکومت نے عوامی ترقی کے سفر کو سبوتاژ کر دیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں