خطرناک اسلحہ اور سگریٹ نوشے کے ساتھ فوٹو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا شوق نوجوان کو مہنگا پڑھ گیا پولیس نے تصویر کی مدد سے شناخت کرکے نوجوان نوریز الحسن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے تین کلاشنکوف دو پسٹل اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد کرلی تھانہ حجره شاہ مقیم پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی,
یہ بھی ضرور پڑھیں : شہباز شریف خاندان کے چپڑاسی کے بینک اکاؤنٹ سے اربوں روپے کی ٹرانزیکشن ہونے کا انکشاف
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں