بلوچستان، خیبرپختونخواہ اور پنجاب سمیت اسلام آباد بھی موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی زد میں، صوبہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی
کوئٹہ : ملک کے کئی علاقوں میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، پاک ایران سرحد پر سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، بلوچستان، خیبرپختونخواہ اورپنجاب سمیت اسلام آباد بھی موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی زد میں، صوبہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے کئی علاقے اس وقت موسلادھار بارش، آندھی طوفان اور ژالہ باری کی زد میں ہیں۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : نوازشریف ڈیل یا ڈھیل نہیں چاہتے ، چوہدری نثار کی مسلم لیگ ن میں واپسی مشکل مگر ناممکن نہیں:راجہ ظفر الحق
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں