پہلی قرعہ اندازی میں ناکام ہونے والے درخواست گزاروں کے لیے دوسری قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد:حج 2019 کے لیے ہونے والی پہلی قرعہ اندازی میں ناکام ہونے والے درخواست گزاروں کے لیے حکومت نے نئے موصول شدہ کوٹے کے تحت دوسری قرعہ اندازی کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں میں دوسری قرعہ اندازی پیر 20 مئی کی دوپہر 3 بجے ہوکی جائے گی۔اس قرعہ اندازی میں میں تقریباً 10 ہزار عازمین حجاج کا انتخاب کیا جائے گا۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : شہباز شریف خاندان کے چپڑاسی کے بینک اکاؤنٹ سے اربوں روپے کی ٹرانزیکشن ہونے کا انکشاف
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں