پی پی 20 کے 54 میں سے 37 وارڈز میں زکوۃ کمیٹیوں کے نوٹیفیکیشن جاری۔ تمام ممبران کو فلفور فی کس 5 خاندانوں کے لیے زکوۃ فنڈ مہیا کر دیا گیا۔تاکہ رمضان میں زکوۃ مستحق خاندانون تک پہنچ سکے زکوۃ نوٹیفیکیشن ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکریٹری پنجاب بلدیات ملک تیمور مسعود اکبر نے جاری کیے اس موقع پر ملک احتشام ممبر کینٹ بورڈ وارڈ 9 ،عثمان گل صدر
یوتھ ونگ پی پی 20،سیکریٹری یوتھ ونگ ملک عابد محمود بھی موجود تھے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں