کسی کو حق حاصل نہیں کہ اسلام کے خلاف کوئی بل پاس کر سکے، اسلام میں بلوغت کے حوالے سے طریقہ کار طے ہے، کم عمری کے شادی پر پابندی کے بل کی مخالفت کرنے پر وزارت اور سیاست تک قربان کرنے کو تیار ہوں: وفاقی وزیر
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما، وفاقی وزیر علی محمد خان نے مستعفی ہونے، سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی دھمکی دے دی، وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ کسی کو حق حاصل نہیں کہ اسلام کے خلاف کوئی بل پاس کر سکے، اسلام میں بلوغت کے حوالے سے طریقہ کار طے ہے، کم عمری کے شادی پر پابندی کے بل کی مخالفت کرنے پر وزارت اور سیاست تک قربان کرنے کو تیار ہوں۔
ضرور پڑھیں: حکومت نے سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں ناکام رہنے والے درخواست گزاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں