اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کیلئے سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومن ے عید الفطر کیلئے چار{4} سے سات {7}جون تک چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے
یہ بھی ضرور پڑھیں : حکومت نے پٹرول بم کے بعد عوام پر بجلی بم گرا دیا
جبکہ وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔ یاد رہے کہ عیدالفطر میں صرف ایک ہفتہ باقی ہے اور ہر طرف بازاروں میں رش نظر آ رہاہے ، خواتین ، بچے نوجوان اور بوڑھے عید کیلئے نئے سوٹ کی تیاری میں لگے ہیں ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں