پاکستانی سرحد کی نگرانی کرنے والے سیٹلائٹ کو آج لانچ کیا جائے گا
نئی دہلی : پاکستان بھارت سے تعلقات ٹھیک کرنے کی جتنی مرضی کوشش کر لے لیکن بھارت کا جنگی جنون اسے مذاکرات کی میز پر نہیں آنے دیتا۔ آئے دن ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی جاتی ہے جبکہبھارت میں ہونے والی کسی بھی دہشتگردی کا الزام بغیر سوچے سمجھے پاکستان پر عائد کر دیا جاتا ہے۔ اپنی اسی جنگی جنون کے پیش نظر بھارت نے پاکستانی سرحد کی سیٹلائٹ سے نگرانی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : میٹرو بس لاہور منصوبے میں اربوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں