واہ کینٹ بورڈ کا غیر قانونی کمرشل پراپرٹیز کے خلاف کریک ڈاون۔متعدد دوکانیں سیل۔
رہائشی پراپرٹیز کو کمرشل پراپرٹیز میں تبدیل کرکے استعمال کیا جارہا تھا۔
متعدد پراپرٹیز جن کو غیر قانونی طور پر کمرشل پراپرٹی کے طور پر استعمال کیا جارہا تھا۔
ان کے خلاف کاروائی جاری ہے جو رہائشی پراپرٹیز کو کمرشل پراپرٹیز میں تبدیل کرکے استعمال کر رہے ہیں ۔
متعد دوکانیں سیل۔ کاروائی لالہ رخ میں کی گئیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں