They are 100% FREE.

بدھ، 3 اکتوبر، 2018

رانا مشہود کا بیان پارٹی پالیسی تھی یا کچھ اور ؟ صحافی نے یہ سوال کیا تو آگے سے نوازشریف نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر عمران خان بھی پریشان ہو جائیں گے


اسلام آباد:  سابق وزیراعظم نوازشریف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کیلئے احتساب عدالت پہنچ گئے ہیں جہاں صحافیوں نے انہیں گھیر لیا اور سوالات کرنا شروع کر دیئے تاہم اس موقع پر رانا مشہود کے بیان پر کیے گئے سوال پر نوازشریف نے انتہائی حیران کن جواب دے کر صحافیوں کو بھی سوچ میں ڈال دیا
۔تفصیلات کے مطابق صحافی نے نوازشریف سے سوال کیا کہ رانا مشہود کا بیان پارٹی پالیسی تھا یا کچھ اور ؟ نوازشریف ایک لمحہ رکے اور جواب شعر پڑھ کر دیا ,کہا کہ
 ” عالب ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے ،
 بیٹھے ہیں ہم تہیہ طوفاں کیئے ہوئے “ ۔

 نوازشریف کا کہناتھا کہ رانا مشہود کے بیان کا شہبازشریف نے نوٹس لیا ہے ۔ سوال کے جواب میں نوازشریف کا کہناتھا کہ رانا مشہود کے بیان کے بارے میں آپ بہتر جانتے ہیں ، میرا ذہن کسی اور کیفیت میں ہے اور آپ سیاسی سوال پوچھ رہے ہیں ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں