They are 100% FREE.

ہفتہ، 27 اکتوبر، 2018

چوہدری نثار کی ’دبنگ انٹری۔۔۔‘ نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا، جان کر آپ بھی یقین نہیں کر پائیں گے


راولپنڈی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنماءچوہدری نثار علی خان نے سیاست میں دبنگ انٹری دیتے ہوئے ایک مرتبہ پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔
چکری میں عوامی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ماضی کی غلطیوں سے نہیں دیکھا۔ مجھے انتخابات کے بعد بھی عہدوں کی پیشکش کی گئی مگر میں نے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر نواز شریف نے میری بات مانی ہوتی تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔ میں نے اپنی پوری زندگی مسلم لیگ (ن) میں گزار دی مگر غلامی نہیں کی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں