They are 100% FREE.

منگل، 23 اکتوبر، 2018

غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 98 پاکستانی تارکین وطن کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا


چاغی۔ (تازہ ترین۔ 23 اکتوبر2018ء) غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے 98 پاکستانی تارکین وطن کو ایرانی سکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا جنہیں بعد ازاں ایرانی سرحدی انتظامیہ نے چاغی سے ملحق تفتان سرحد پر ڈی پورٹ کرکے مقامی لیویز حکام کے حوالے کردیا۔
تفتان کی لیویز حکام کے مطابق گرفتار تارکین وطن بہتر روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے جنہیں ضروری کارروائی کے بعد 
مزید تحقیقات کی غرض سے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں