They are 100% FREE.

پیر، 15 اکتوبر، 2018

این اے 63 کی سیٹ ایک بار پھر پی ٹی آئی کے نام

٘میں فتح کے بعد منصور حیات اپنے والد وفاقی وزیر سرور خان اور اپنے چچا ذاد ایم پی اے عمار صدیق خان کے ساتھ NA-63

 پی ٹی آئی کے فاتح امیدوار منصور حیات خان نے شاندار کامیابی پر اہلیان حلقہ اور بالخصوص کارکنان کا شکریہ ادا کیاجنہوں نے ان پر لازوال اعتماد کیا ، فتح کے جشن کے موقع پر منصور حیات خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ حلقہ میں خدمت کی سیاست کو متعاورف کرائیں گے عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل ہونگے وہ اپنے والد کی طرح حلقہ کے غیور عوام کا ہمیشہ تابعدار رہونگا،کارکنان نے فتح کے جشن کے موقع پر آتش بازی بھی کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں