They are 100% FREE.

اتوار، 7 اکتوبر، 2018

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خود کو باغی قرار دے دیا


مولانا فضل الرحمٰن نے خود کو باغی قرار دے دیا، کہتے ہیں کہ حقیقی آزادی کا مطلب باغی ہوتا ہے تو میں باغی ہوں، بہاولپور میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کہتی ہے کہ مولانا صاحب ضمانت کروا کر آئیں، میں نے کہا کہ میں گرفتاری کے بعد بھی ضمانت نہیں کراؤں۔





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں