They are 100% FREE.

جمعرات، 25 اکتوبر، 2018

برطانیہ :صارفین کےڈیٹاچوری پرفیس بک پرساڑھے چھ لاکھ ڈالرجرمانہ



برطانیہ نےصارفین کے ڈیٹا چوری کے معاملے پر فیس بک پر 6لاکھ 44ہزارڈالرجرمانہ عائد کردیا۔
خبر ایجنسی کےمطابق فیس بک پر جرمانہ برطانوی انفارمیشن کمشنر نے عائد 
کیا ہے۔
آئی سی او کی تحقیقات میں ثابت ہوا کہ فیس بک نے 2007 سے 2014 کے درمیان ایپ ڈویلپرز کو بلااجازت صارفین کےڈیٹا تک رسائی دی تھی۔


فیس بک پرجرمانہ کیمبرج اینالیٹکا اسکینڈل میں رویے پر عائد کیا گیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی سینٹ نے فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ کو طلب کرکے طویل تحقیقات کی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں